اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یکم اپریل سے پٹرول کی قیمتوں میں 20 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد ممکن ہے کہ پاکستان میں یکم اپریل سے پٹرول کی قیمتوں میں واضح کمی دیکھنے میں آسکتی ہے جس سے عوام کو ریلیف ملے گا۔اوگرا ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں گرنے کے بعد پٹرول کی قیمت میں کم از کم 40 روپے فی لیٹر کمی ہو سکتی ہے لیکن غور کیا جا رہا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں 20 روپے فی


0 Comments